آج کا دن تاریخ میں24نومبر

Published on November 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

کراچی(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں24نومبر 2011 پاکستان ٹی وی کے مشہور اداکار، ہدایتکار اور ڈرامہ نگار عبدالرؤف خالد موٹروے پر شیخوپورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
آج کا دن تاریخ میں24نومبر2007 راولپنڈی میں دو خودکش کار بم دھماکوں میں تیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24نومبر2007 سابق وزیر اعظم شوکت عزیزنے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا انکار کرتے ہوئے بیرون ملک منتقل ہونے کی تردید کی
آج کا دن تاریخ میں24نومبر1964 اٹھارہ سو کے بعد پہلی بار واشنگٹن کے شہریوں کو رائے دہی کا حق حاصل ہوا
آج کا دن تاریخ میں24نومبر1952 پاکستان کی نامور شاعر پروین شاکر پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں24نومبر1922 اٹلی کی پارلیمنٹ نے مسولینی کو ایک سال کے لئے آمرانہ اختیارات تفویض کیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy