کوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی

Published on November 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 120)      No Comments


بچوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا
کوئٹہ(یواین پی)پشتون آباد کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں پشتون آباد کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کربچوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题