تحریک لبیک کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

Published on November 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments


حکمرانوں نے ملک کو مہنگائی تلے دبا دیا، غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں
لاہور(یواین پی)تحریک لبیک پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا کہنا ہے پا کستان کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلدیاتی انتخابات میں تمام جماعتوں کو ٹف ٹائم دیں گے۔تحریک لیبک کے اعلی عہدیدار کے مطابق موجودہ حکمرانوں نے ملک کو مہنگائی تلے دبا دیا ہے، غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں، سیاستدان اور حکمران الزام تراشیوں اور انتقامی سیاست کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy