پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد کے زیر اہتمام ادبی بیٹھک اور محفل مشاعرہ

Published on November 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد کے زیر اہتمام ادبی بیٹھک میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں صاحب شام سجاد حیدر (آف لندن) تھے۔زاہد بنگالی،حاجی مبارک اسد،یونس ملک،علی زلفی،طارق ناظر،منیال مجوکہ،ملک صفدر شاد،اصغر مشتاق،ندیم اعجاز،عامر علی عامر، ناصر علی ناصر،ڈاکٹر خادم حسین، گوہر شیرازی اور اسد اللہ خاں اسد نے اپنا کلام پیش کیا۔ڈائریکٹر آرٹس کونسل زاہد اقبال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد حیات بھی موجود تھے۔اس موقع پر شرکاءنے شعراءکے کلام پر ان کو داددی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题