آج کا دن تاریخ میں2دسمبر

Published on December 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1988بے نظیر بھٹو نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر 2004مشرقی فلپائن کے ساحلی شہروں میں سیلاب سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1989وی پی سنگھ نے وزیراعظم بھارت کے عہدے کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1980پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1971خلیج فارس میں متحدہ عرب امارات کے نام سے نئی ریاست کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1969بوئنگ سات چار سات جمبوجیٹ نے پہلی پرواز کی
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1961کیوبا کے رہنما فیڈل کا سترو نے خود کو مارکسی قرار دیتے ہوئے کمیونزم کو ملک کا نیا نظام قرار دیا
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1946برطانوی حکومت نے ہندوستانی آئین ساز اسمبلی میں شرکت کے لیے نہرو،بلدیوسنگھ، قائداعظم اور لیاقت علی خان کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا
آج کا دن تاریخ میں2دسمبر1804فرانس میں نپولین کی تاج پوشی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes