و فاقی وزیر اطلاعات سے ریجنل یو نین آف جر نلسٹس کے رہنما عطاالرحمن چوہدری کی ملا قات

Published on December 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

پھولنگر(یواین پی) و فاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پا کستان کے مر کزی رہنما عطاالرحمن چوہدری کی ملا قات،علاقائی صحافیوں کا چار ٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا،جلد اقدامات کی یقین دہانی،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواہ چوہدری سے گذشتہ روز5دسمبر کو ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پا کستان راو لپنڈی ڈویژن کے صدر عطاالرحمن چوہدری نے ملاقات کی،عطاالرحمن چوہدری نے ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پا کستان کا 7نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈر پیش کیااور تفصیل سے صحافیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا،جس پر وفاقی وزیر اطلاعات فواہ چوہدری نے یقین دہانی کروائی کر جلد علاقائی صحافیوں کے مسائل کو حل کر نے کے لیے اقدامات اٹھانے کے لیئے تحریک انصاف کی قیادت سے مشاورت کریں گے،عطاءالرحمن چوہدری نے اپنی کتاب بھی بطور تحفہ وفاقی وزیر اطلاعات فواہ چوہدری کو پیش کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题