آج کا دن تاریخ میں7دسمبر

Published on December 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں7دسمبر
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر 967صنف ِرباعی متعارف کروانے والے صوفی شاعر ابوسعید الخیر کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر2004حامد کرزئی نے صدر افغانستان کے عہدے کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر1981اسپین نیٹو کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر1970بالغ رائے دہی کی بنیاد پر پاکستان میں پہلے عوامی انتخابات منعقد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر1959امریکی صدر آئزن ہاور کی سرکاری دورے پر کراچی آمد
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر1941جاپان کا امریکی بندرگاہ پرل ہاربرپر حملہ اورامریکا کی جنگ عظیم دوم میں براہ راست شرکت
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر1928شہرہ آفاق ماہر لسانیات ،سیاسی تجزیہ نگار اور انارکسٹ ،نوم چوسکی کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر1782ریاست میسور کے حکمران حیدر علی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں7دسمبر1761معروف مومی مجسمہ ساز مادام تساؤ پیدا ہوئیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes