پھولنگر،دو حوا کی بیٹیاں جنسی درندگی کا شکار ،ویڈیوبنا کر ملزمان بلیک میل کرنے لگے

Published on December 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments

پھولنگر(یواین پی) دوخواتین کو ہوس کا نشانہ بنا نے کے دوران ملز مان ویڈیو بنا کر متاثرہ خواتین کو بلیک میل کرتے رہے پہلا واقع کھڈیاں خاص کی رہاےشی خاتون کو کام کے بہانے رائیونڈ لاکر ہوس کا نشانہ بنایا جبکہ دوسری خاتون پھولنگر کی رہائشی کو کھڈیاں خاص میں اغواکے بعد ہوس کا نشانہ بنانے کے جرم میں پولیس ان ایکشن تفصیلا ت کے مطابق کھڈیاں خاص کی رہائشی خاتون کو لاہور کے رہائشی ملزم طارق اور عالم نامی افراد نے کام دلانے کے بہانے لاکررائیونڈ کے ایک خالی مکان میں4یوم تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز بھی بناتے رہے متاثرہ خاتون موقع پاکر ملزمان کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہوکر گھر پہنچ گئی اور ملزم تعاقب کرتے ہوئے گھر پہنچ گئے اور دوبارہ ساتھ چلنے کا کہا انکار پر فعش ویڈیو دیکھا کر بلیک میل کرنے کے واقع کی تھانہ کھڈیا ںمیں مقدمہ درج،جبکہ اسی طرح دوسرا واقع پھولنگر، بھائی پھیرو کی رہائشی خاتون کے مطابق وہ گردہ کی درد میں مبتلا اور دم کرانے کھڈیاں پرانا لاری اڈے سے پیدل جارہی تھی کہ ملزمان بلال احمد ، شوکت علی ،عبدالسلام اور اعجاز وغیرہ نے زبر دستی کار میں بٹھاکر نامعلوم مقام پر لےجا کر باری باری رات بھر اجتمائی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، پولیس تفتیش کرنے میں مصروف

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题