ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہید بینظیرآباد غلام عباس گوراہو کی سالگرہ تقریب

Published on December 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 218)      No Comments

نوشہرو فیروز (یواین پی) ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہید بینظیرآباد غلام عباس گوراہو کی سالگرہ منائی گئی اور کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق صحافی بلال احمد قریشی، تصورلحسن صدیقی ،عاشق حسین اور دیگر صحافیوں کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہید بینظیرآباد غلام عباس گوراہو کی سالگرہ ان کے دفتر میں منائی گئی اور کیک کاٹا گیا صحافیوں کی جانب سے غلام عباس گوراہو کو اجرک کے تحفے پیش کئے گئے جبکہ پھولوں کے ہار بھی پھنائے گئے سالگرہ تقریب میں محکمہ اطلاعات شہید بینظیرآباد کے آفسران اور عملے نے بھی شرکت کی سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن غلام عباس گوراہو نے صحافیوں کا شکریہ ادا کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes