آج کا دن تاریخ میں12دسمبر

Published on December 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 142)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں12دسمبر 627بازنطینی فوج نے ہر کیولیس کی قیادت میں شہنشاہ ِایران خسرو دوم کی فوج کو شکست دی
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1990 پاکستان ،انٹار کٹیکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1979 صدر جنرل ضیاء الحق نے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کو نشان امتیاز سے نوازا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1963 کینیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1959 یحیی مرچنٹ کا بنایا ہوا مزار ِقائد کا ڈیزائن منظور ہوا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1953 ممتاز مترجم القران علامہ عبداللہ یوسف علی کا لندن میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1925 رضا پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1913 مشہور عالم پینٹنگ مونالیزا کو چوری کے دو سال بعد بازیاب کر لیاگیا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1911 دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1884 انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے مقام پرپہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا
آج کا دن تاریخ میں12دسمبر1800 واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دارالحکومت قرار پایا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme