لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں13دسمبر 2003 سابق عراقی صدر صدام حسین کو تکریت سے گرفتار کر لیاگیا
آج کا دن تاریخ میں13دسمبر1971 میجر محمد اکرم،نشان حیدر، شہید ہوئے
آج کا دن تاریخ میں13دسمبر1949 ممتاز عالم دین علامہ شبیر احمد عثمانی انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں13دسمبر1936 اسماعیلیوں کے اننچاسویں امام پرنس کریم آغا خان کا یوم ولادت
آج کا دن تاریخ میں13دسمبر1913 امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں13دسمبر1048 مشہور زمانہ سائنس دان، ریاضی داں اور ماہر فلکیات البیرونی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں13دسمبر1042 ڈچ مہم جو ایبل ٹسمان نے نیوزی لینڈ دریافت کیا