اوکاڑہ اکبر روڈ پر مِنی سکول بس الٹ گئی، 1 مَرد اور 3 طالبات سمیت 4 افراد زخمی

Published on December 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 173)      No Comments


اوکاڑہ (یواین پی /شیخ ندیم شیراز) اکبر روڈ بمقام چک بمبی کے قریب مِنی سکول بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔حادثہ میں 1 مَرد (ڈرائیور) اور 3 طالبات سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 2 ایمبولینسر فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog