آج کا دن تاریخ میں16دسمبر

Published on December 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 127)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں16دسمبر 2014ء صبح کے وقت خون ناحق بہانے کے عادی دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کر کے 130 معصوم بچوں سمیت 144 افراد کو شہید کر کے پوری قوم کو خو ن کے آنسو بہانے پر مجبور کردیا تھا
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر 2009سپریم کورٹ آف پاکستان کے سترہ رکنی فل کورٹ نے قومی مصالحتی آرڈیننس المعروف این آر او کوایک متفقہ فیصلے میں غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردے دیا
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر2000 کولن پاول امریکا کے پہلے سیاہ فام سیکریٹری آف اسٹیٹ بنے
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر1991 قازغستان نے روس سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر1974 دریائے سندھ پر کالا باغ ڈیم کا منصوبہ پہلی بار قومی اسمبلی میں پیش ہوا۔
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر1971 سقوط ڈھاکہ : مشرقی پاکستان بنگلا دیش بن گیا
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر1963 ممتاز عالم دین مولانا محمود داؤد غزنوی لاہور میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر1957 ملک فیروز خان نون نے وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھایا
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر1937 ریڈیوپاکستان لاہور نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں16دسمبر1775 معروف انگریز ناول نگار جین آسٹن پید ا ہوئیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes