آج کا دن تاریخ میں17دسمبر

Published on December 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 130)      No Comments

اسلام آباد (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں17دسمبر 2004 وزیراعظم شوکت عزیز نے شنگھائی میں پاکستانی قونصلیٹ خانے کا سنگ بنیاد رکھا
آج کا دن تاریخ میں17دسمبر1994 سرائیکی کے معروف شاعر جانباز جتوئی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں17دسمبر1992 امریکا، کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا آزاد تجارتی معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں17دسمبر1962 لاہور میں کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی
آج کا دن تاریخ میں17دسمبر1920 محمدن اینگلو اور ینٹل کالج کو جامعہ کا درجہ ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں17دسمبر1903 رائٹ برادران نے امریکی ریاست کیلورینا میں تاریخ انسانی کی پہلی کامیاب پرواز کا مظاہرہ کیا
آج کا دن تاریخ میں17دسمبر1777 فرانس، امریکا کو تسلیم کرنے والا پہلاملک بنا
آج کا دن تاریخ میں17دسمبر1273 شہرہ آفاق صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی رحمت اللہ علیہ بلخ میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes