سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

Published on December 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments


سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہو گئی
کراچی(یواین پی)سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 75 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت میں 64 روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 896 روپے پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا تاہم بدھ کو 250 روپے کی کمی سامنے آئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme