آج کا دن تاریخ میں22دسمبر

Published on December 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 137)      No Comments

فیصل آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22دسمبر 2001 افغان صدرحامد کرزئی اور ان کی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں22دسمبر1944 پیپلز آرمی آف ویتنام کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں22دسمبر1939 کانگریس کے استعفوں کے بعد قائداعظم کی اپیل پر ہندوستان بھر میں یوم نجات منایا گیا
آج کا دن تاریخ میں22دسمبر1895 جرمن معالج ولہیم رونجن نے پہلا کامیاب ایکس رے لیا
آج کا دن تاریخ میں22دسمبر1880 معروف انگریزی ادیبہ جارج ایلیٹ، میری این ایونز، کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں22دسمبر1603 سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمد سوم کو قتل

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes