اجلاس میں ایوان کی معمول کی کاروائی سمیت اہم قومی امور نمٹائے جائیں گے
اسلام آباد(یواین پی) قومی اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج (جمعہ کو) صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کاروائی سمیت اہم قومی امور نمٹائے جائیں گے۔