کرسمس پر کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے نبرد آزما ہونے کیلئے ریسکیورز ہمہ وقت تیار ہیں ظفر ظفر اقبال

Published on December 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 128)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی ۔شیخ ندیم شیراز )ریسکیو 1122 اوکاڑہ نے کرسمس کے سلسلے میں ضلع بھر میں ہونے والے اجتماعات اور بازاروں میں احسن طریقے ایمرجنسی پروٹوکول کوریج فراہم کر رہی ہے۔ ضلع بھر میں کرسمس کے تہوار کے موقع پر چرچوں کو ایمبولینسز اور فائر وہیکلز کی مدد سے ایمرجنسی کوریج فراہم کر رہی ہے۔ ضلع بھر میں ایمرجنسی کوریج فراہم کرنے میں ریسکیو کی 18 گاڑیوں اور 100 سے زائد ریسکیورز فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ریسکیو سیفٹی آفیسرز اپنی اپنی تحصیلوں میں ایمرجنسی کوریج کی یقینی بنا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题