اوکاڑہ،قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک سے ٹکرانے سے2 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on December 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)قومی شاہراہ نزد طبروق اڈا کے قریب مزدا اگے جاتے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ حادثہ میں مزدا میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes