قائد اعظم محمد علی جناح،مسلم لیگ نے کے قائد میاں نواز شریف کے یوم پیدائش اور کرسمس پر مبارکباد کی تقریب
کاہنہ (یواین پی)پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،مسلم لیگ نے کے قائد میاں نواز شریف کے یوم پیدائش اور کرسمس پر مبارکباد کی تقریب باد شاہ چوک حمزہ ہاو¿س منعقدہ میں علیحدہ علیحدہ کیک کا ٹے گئے ن لیگیوں کی بھرپور شرکت مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماءایم پی اے اختر حسین باد شاہ نے ن لیگیوں کو میاں نوز شریف کی72ویں سالگرہ کی مبارک باد دی اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منا نا قومی یکجہتی کی علامت ہے ، میاں نواز شریف نے پاکستان کو ترقی پذیر ملک بنانے میں ہمیشہ گھاو¿ کھایا ہے جبکہ پاکستان نے ترقی مسلم لیگن کے دور میں ہی کی اللہ تعالی نے پاکستان کی ترقی کا راز میاں نوز شریف کی مٹھی میں بند کر دیا ہے اللہ تعا لی ان کوصحت اور پاکستانی عوام کے درمیان ہونے آسانیاں پیدا کرے ،پاکستان کی ترقی میں کرسچن کمیونٹی کا اہم کرداررہاہے، آپ کو اتناہی قانونی تحفظ حاصل ہے جتناکسی دوسر ے کو ہے، خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستانی قوم محسنوں کی یاد دلوں میں نقش رکھتی ہے آج تقریب بھرپور انداز میں منائی جارہی ہے، آج کادن مسیحی برادری کیلئے بڑا دن ہے جان بوجھ کر رنگ روڈ سکینڈل سے متعلق جواب میں 8ماہ تک تاخیر کی گئی جس طرح ایوان کو رنگ روڑ سکینڈل کے متعلق تفصیلات بتائی گئی ہیں وہ حقائق کے برعکس ہے