فیصل آباد (یو این پی)پریس کلب مکوانہ کا اجلاس زیر صدارت سرپرست اعلی چوہدری محمد منظورکموکا کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں علاقائی صحافیوں نے بھرپور شرکت کی جس میں آئندہ سال 2022کے لیے عہدے داران کا چناؤباہمی مشاورت سے عمل میں لایا گیا جس کے مطابق ملک محمد اسلم ایازچیئرمین،علی رضا وائس چیئرمین۔ نعمان بھٹی صدر۔محمدشفیق سینئرنائب صدر،رانا صفدر نائب صدر، مہرمحمدسجاد جنرل سیکرٹری،ظفراقبال چشتی سیکرٹری نشرواشاعت،رانا الیاس فنانس سیکرٹری،مہرخرم اٹھوال جوائنٹ سیکرٹری جبکہ حق نوازچیئرمین مجلس عاملہ اور ملک اعجازانور، قاسم بٹر،ملک طارق،شوکت علی ایگزیکٹو ممبران کاچناؤ عمل میں لایا گیا۔