سال 2021ء کا آخری دن”آج“ تلخ یادیں لے کر ڈوب جائے گا

Published on December 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) رواں سال 2021ء کا آج مورخہ 31 دسمبر آخری دن ہے۔ 31 دسمبر کا سورج آج شام سال 2021ء کی تلخ یادیں لے کر ڈوب جائے گا اور کل مورخہ یکم جنوری کی صبح سال نو کا سورج مہنگائی سے پسے ہوئے عوام کی امیدوں کو لے کر طلوع ہوگا۔ سال 2020ء کے حوالے سے سال نو کا جشن منانے والے کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے انسانوں کے لئے مصیبتوں کا پہاڑ لے کر آیا جبکہ پاکستان کے عوام پر اس سال مختلف اشکال میں کئی پہاڑ ٹوٹتے رہے اور رواں سال میں مجموعی طور پر دنیا بھر کے انسانوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog