کراچی(یواین پی) عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا94 واں یوم پیدائش کل یکم جنوری کو منایا جائے گایوم پیدائش کے سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیرہوں گی اور مرحوم کو خراج عقید ت پیش کیا جائے گاوہ یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے انسانی خدمت کے کام کو انہوں نے اتنی وسعت دی۔