بین الاقوامی خبر رساں ادارہ یواین پی یونی ویژن نیوز پاکستان کی جانب سے سال نو کی مبارک باد اس دعا کے ساتھ کہ تمام عالم اسلا م جن مشکلات کا شکار ہے رب کائنات آقا جی محؐد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ سے نجات دے صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق دے دنیا میں جو موذی امراض پھیلے ہوئے جن کے آہنی پنجوں میں ناتواں انسان پھنسے ہوئے ہیں انہیں شفائے کلی نصیب ہو مسلمان جو آپس میں دست و گریبان ہیں ان کے درمیان صلح اور امن کا پرچار ہو آمین