اکمل براداران نے صحافیوں سے معذرت کرلی

Published on April 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

6
لاہور ۔۔۔ اکمل براداران نے عمر اکمل کی شادی کے موقع پر پیش آنے والے بدمزگی کے واقعہ پر صحافیوں سے معذرت کرلی ۔کرکٹر عمر اکمل اور کامران اکمل نے پریس کلب لاہور میں جاکر مہندی کی تقریب میں ہونے والی بدمذگی پر معذرت کی ۔کامران اکمل نے کہاکہ مہندی فیملی فنکشن ہوتا ہے اور اس میں میڈیا کو نہیں بلایا گیا تھا ۔ہم لوگ وہاں پر موجود بھی نہیں تھے لیکن جو بھی ہوا ۔انہیں اس پر افسوس ہے اور وہ اس پر معذرت کرتے ہیں ۔عمر اکمل کا کہنا تھا کہ شادی سے ان کی پرفارمنس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ پرفارمنس مزید بڑھے گی ۔ادا کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme