مختلف شاہرات پر گرینڈ آپریشن کرکے 21پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس

Published on January 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکوارڈ نے گزشتہ روز مختلف شاہرات پر گرینڈ آپریشن کرکے 21پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس اور ان کے خلاف مقدمات درج کرائے۔اینٹی بیگری سکوارڈنے بیرون الائیڈ ہسپتال،بلال گنج مارکیٹ،بیرون عزیز فاطمہ ہسپتال،بیرون آئیڈل بیکری چوک ملت روڈ،جامعہ چشتیہ چوک،جنرل بس سٹینڈ،بیرون شعیب بلال مارکیٹ،بلال چوک، سوشل سیکیورٹی ہسپتال چوک، کوہ نور چوک اور دیگر مقامات پر آپریشن کرکے عوام کے لئے پریشانی وتکلیف کا سبب بننے والے گداگروں کو پکڑ کر حوالہ پولیس اوران کے خلاف مقدمات درج کرائے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes