سابق صدر غلام اسحاق خان کا107 واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایاجائیگا

Published on January 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

بنوں (یواین پی) سابق صدر غلام اسحاق خان کا107 واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایاجائیگاوہ 20 جنوری 1915 کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں پیدا ہوئے تھے اس سلسلہ میں بنوں سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی غلام اسحاق خان سیکرٹری اطلاعات۔چئیرمین واپڈا سیکرٹری خزانہ۔گورنر سٹیٹ بینک۔سیکرٹری دفاع۔وزیر خزانہ اور چئیرمین سینیٹ بھی رہ چکے ہیں انہیں شاندار خدمات کے عوض ستارہ پاکستان اور ہلال پاکستان کے اعزازات سے نواز ا گیا۔انہوں نے بطور صدر 58ٹوبی کا استعمال کرتے ہوئے اگست1990 کو محترمہ بے نظیر بھٹو اور اپریل 1993میں میاں نواز شریف کی حکومتوں کو بدطرف کیا ھا۔ 27اکتوبر2006 کو دنیا فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy