اوکاڑہ، مسافر وین اُلٹنے سے3 مَردوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on January 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) قومی شاہراہ اختر آباد نزد موٹر وے پولیس پوائنٹ کے قریب مسافر وین اُلٹ گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور پھسلن کی وجہ سے ہوا۔ حادثہ میں 3 مَرد اور 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم دو زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔ جبکہ 3 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے آر ایچ سی اختر آباد منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes