لاہور(یواین پی)پاک فلم انڈسٹڑی کے معروف ڈریس ڈیزائنر ماسٹر جمیل پگ میکنگ کے بھائی محمد اسمعیل کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس میں شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم،روز بٹ،جراررضوی،آغا حن عسکری،راحیلہ آغا،اچھی خان،کمال پاشا،پرویز کلیم،علی اصغر،سنگر حنا ملک،سنگر مناحل فریدی،علی چوہدری،سنگر امیر احمد،شاعر زکیر احمد بھٹی،شاعر اسحاق ڈار،قاسم شاکر،ارم ملک نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔