ڈرامہ کوئین کی حیثیت سے دلوں پر راج کروں گی۔لالی

Published on January 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

میری دلی خواہش ہے کہ حرا مانی کی طرح لوگ مجھے بھی ہمیشہ ڈرامہ کوئین کی حیثیت سے سراہیں
راولپنڈی (یواین پی) آنے والے دنوں میں ڈرامہ کوئین کی حیثیت سے لوگوں کے دلوں پر راج کروں گی۔ایس ایس پروڈکشنز کے بینرز تلے بننے والے ڈرامہ سیریل موم کی گڑیا میں میرا کردار عوام الناس کے دلوں کی دھڑکن بنے گا۔میری دلی خواہش ہے کہ حرا مانی کی طرح لوگ مجھے بھی ہمیشہ ڈرامہ کوئین کی حیثیت سے سراہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme