سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل حلف اٹھائیں گی

Published on January 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

لاہور(یواین پی)ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کل (پیر)کے روز حلف اٹھائیں گی، چیف جسٹس گلزاراحمدجسٹس عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیں گے۔ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کی حلف برادری تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ کے ہال میں صبح 9 بجے ہوگی۔ چیف جسٹس گلزاراحمدجسٹس عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیں گے۔تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججزصاحبان سمیت دیگر شرکت کریں گے۔اٹارنی جنرل،ایڈیشنل اٹارنی جنرل،ایڈووکیٹ جنرل، صدرسپریم کورٹ بار اورسینئروکلا کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes