آج کا دن تاریخ میں24جنوری

Published on January 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )آج کا دن تاریخ میں24جنوری 2007 صومالیہ جنگ:امریکی فوج نے القاعدہ کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں24جنوری2004یم ای آر بی راکٹ سیارہ مارس کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کے بعد رابطہ کاآغاز کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں24جنوری1984ایپل کمپیوٹر نے میسنٹوش پرسنل کمپیوٹر کی نمائش کے لئے پیش کیا
آج کا دن تاریخ میں24جنوری1857جنوبی ایشیا میں یونیورسٹی آف کلکتہ کا قیام ہوا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题