آج کا دن تاریخ میں26جنوری

Published on January 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں26جنوری2007سائنسدانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشاندہی کی
آج کا دن تاریخ میں26جنوری2004افغانستان میں نئے آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں26جنوری1980اسرائیل اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کاقیام
آج کا دن تاریخ میں26جنوری1934جرمنی اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پردستخط
آج کا دن تاریخ میں26جنوری1837مشیگان امریکا کی چھبیسویں ریاست بنی
آج کا دن تاریخ میں26جنوری1531پرتگال کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题