کورونا وائرس، 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ نو ایک فیصد ریکارڈ

Published on January 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments


لاہور(یواین پی)ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ نو ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 162 ہوگئی۔پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 93 ہزار 887 ہوگئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题