بورے والا، نمبردار چوہدری محمد حسین کی اہلیہ کا قل شریف کا ختم کل جمعہ کو ہوگا

Published on January 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

بورے والا(یواین پی)نواحی گاؤں 213ای بی کے نمبردار چوہدری محمد حسین کی اہلیہ،نمبردار چوہدری محمد اکرام کی والدہ محترمہ اورڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ڈپٹی ایڈیٹر یواین پی کی خوش دامن جو رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں ان کی نمازجنازہ گزشتہ روز آبائی گاؤں میں ادا کی گئی مرحومہ کے قل شریف کا ختم کل مورخہ 28 جنوری 2022بروزجمعہ کو صبح نو سے دس بجے تک ان کے آبائی گاؤں میں ہوگا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog