آج کا دن تاریخ میں29جنوری

Published on January 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں29جنوری 2006لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاًڈنمارک کا سفارتخانہ بند کردیا
آج کا دن تاریخ میں29جنوری2002امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں ایران،عراق او ر شمالی کوریا کو دہشتگردی کے پیش نظر سرفہرست رکھا
آج کا دن تاریخ میں29جنوری1949برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں29جنوری1916جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں29جنوری1861کینسز امریکی چونتیس ویں ریاست بنا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes