اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2فروری 1987فلپائن میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں2فروری1966 انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان نے کشمیرپر چھ نکاتی ایجنڈے کی تجویز دی
آج کا دن تاریخ میں2فروری1962چار سو سال میں پہلی بار نو میں سے آٹھ سیارے ایک قطار ہوئے
آج کا دن تاریخ میں2فروری1957صدر سکندر مرزا نے گڈو بیراج کا سنگ بنیاد رکھا
آج کا دن تاریخ میں2فروری1943جنگ عظیم دوم:جرمن فوج نے اسٹالن گراڈ کے معرکے کے بعد سوویت فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
آج کا دن تاریخ میں2فروری1933ایڈالف ہٹلر نے جرمنی کی پارلیمنٹ توڑ دی
آج کا دن تاریخ میں2فروری1878یونان کا ترکی سے اعلان جنگ