یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کو منایا جائیگا

Published on February 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

مظفر آباد(یواین پی)یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کو منایا جائیگا،مختلف شہروں میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کیساتھ ساتھ کشمیر اور پاکستان کا مشترکہ ایجنڈا بھی بنایا جائیگا اور پاکستان کے سب سے بڑے پرچم کیساتھ ریلی بھی مختلف شہروں میں نکالنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں 5فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور اس روز مختلف سیاسی مذہبی اور فلاحی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں سیمینارز جلسے جلوس نکالنے کا بھی اہتمام کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题