ٹھٹھہ(یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ ) 5 فروری سیاہ دن کے طور پر منایا جائے گا پوری ملک میں کشمیر یکجھتی ریلیاں نکالی جائینگی ہم سب کو مل کر مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجھتی کا اظھار کرنا ہوگا کشمیر جوناگڑھ بنے گا پاکستان الطاف حسین تفصیلات کے مطابق پی جے ای ضلع ٹھٹھہ کہ اعزازی صدر الطاف حسین نے اپنے جاری کردی بیان میں کہا ہے ٹھٹھہ کی تمام سیاسی سماجی رہنماوں اور نوجوان سے اپیل کرتا ہوں کہ 5 فروری یوم کشمیر کے موقع پر ٹھٹھہ سے نکالی جانی والی ریلیوں جلسوں میں بھر پور شرکت کرین تاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھرپورانداز میں اظہار یکجہتی کیا جا سکے اور مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افوج کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل عام، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جا سکے 5 فروری ریلی میں شرکت کے بعد پی جے ای سیکریٹرٹ آفیس میں ہم یہ دن سیاہ دن طور منائیگے میں پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ہماری ترجیع کشمیر جونا گڑھ ریاست ہونا چاہئے اس کلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیوں کہ جوناگڑھ کل بھی پاکستان تھا آج بھی پاکستان ہے جس پر بھارت نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اسی طرح مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا ناجائز قبضہ ہے کشمیریوں پر بھارت نے ظلم کی داستان رقم کی ہے ہم مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ ہیں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعی پر دنیا کے بہت ممالک میں جلسے،جلوس اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی بھارت نے اگر کشمیر کی مظلوم عوام پر ظلم کی داستان ختم نا کئی تو پاکستان کا ہر نوجوان ان کے سامنے کھڑا ہوگا ہم اپنی جانوں کا نذرانا دی کر کشمیر اور جوناگڑھ کو آزاد کروینگے ان کی آزادی تک قربانیوں کا سفر جاری رہگا کیون کہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر جوناگڑھ بنے گا پاکستان ہم حکومت پاکستان کی کشمیہر پالیسی پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں اقوام متحدا میں پاکستان کشمیر جوناگڑھ ریاست کا کیس بھر پور انداز میں پیش کریگا۔