آج کا دن تاریخ میں9 فروری

Published on February 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

لاہور(یواین پی)1788ء آسٹریا کا روس سے اعلان جنگ
۔1849ء رومانیہ میں جمہوریت کا نفاذ
۔1870ء امریکا کے محکمہ موسمیات کا قیام
۔1904ء جاپان کا روس سے اعلان جنگ
۔1962ء جمیکا نے آزادی کے حصول کے لیے معاہدے پر دستخط کیے
۔1965ء ویتنام جنگ:امریکا کا پہلا فوجی دستہ جنوبی ویتنام بھیجا گیا
ولادت
۔1441ء – علی شیر نوائی، ترکی شاعر، ماہر لسانیات اور مصور
۔1773ء – ولیم ہنری ہیریسن، امریکی جنرل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
۔1910ء – جیکس مونوڈ، فرانسیسی حیاتی کیمیا داں اور ماہر جینیات
۔1929ء – عبدالرحمان انتولے، بھارتی سماجی کارکن اور سیاست دان
۔1940ء – جے ایم کوئٹزی، جنوبی افریقی نژاد آسٹریلوی ماہر لسانیات اور مصنف
۔1943ء – جوزف اسٹگلیز، امریکی ماہر اقتصادیات
۔1945ء – یوشینوری اوشومی، جاپانی سیل بائیولوجسٹ
۔1949ء – جوڈت لائیٹ، امریکی اداکارہ

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog