وزیر اعلی پنجاب کا جوتا ساز فیکٹری میں آتشزدگی سے مزدوروں کے جھلسنے کے واقعہ کانوٹس

Published on February 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

مانگا منڈی (یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مریدکے میں جوتا ساز فیکٹری میں آتشزدگی سے مزدوروں کے جھلسنے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی آگ سے جھلسنے والے مزدورو ں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی وزیراعلیٰ عثمان بزدا رکی فیکٹری میں آتشزدگی کی وجوہات کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog