چوہدری فوادحسین کا پی ٹی وی پشاورسنٹرکادورہ

Published on February 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

پشاور(یواین پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی)پشاورسنٹر کا دورہ کیا اور ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پرفواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی وی لوگوں کو ملکی ثقافت اور روایات سے آگاہ کرنے کا ایک تاریخی میڈیا آوٹ لیٹ ہے، اس سلسلے میں ملازمین کی کاوشوں کو سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes