کاہنہ نو،بنک سے رقم لے کر جانے والے میاں بیوی سے ڈاکووں نے نقدی چھین لی
رائیونڈ(یواین پی) صوبائی دارالحکومت میں ڈاکے نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی وارداتیں رائیونڈ سٹی میں اللہ وسایہ اور اسکی فیملی سے1لاکھ روپے،کاہنہ نومیں بنک سے رقم لے کر جانے والے میاں ریاست اور بیوی سے ڈاکووں نے نقدی موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے،بادامی باغ میں مغیث سے 80ہزاروموبائل فون،ٹاؤن شپ میں باقر احمد اور فیملی سے3لاکھ 10 ہزار، زیورات، گلشن اقبال میں نبیل سے2لاکھ،زیورات، فیکٹری ایریا میں افرسیاب اور فیملی سے2لاکھ 70ہزار،، کوٹ لکھپت میں ڈاکووں داود سے 40ہزار اور موبائل فون، گلبرگ میں قیصر سے 55ہزار اور موبائل فون،،سبزہ زار میں نثار سے 34ہزار وموبائل فون چھین لیا جبکہ گارڈن ٹاون، باغبانپورہ، شفیق آباد سے کاریں جبکہ سمن آباد، گجر پورہ، راوی روڈ، بھاٹی گیٹ، مصری شاہ سے موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں،بادامی باغ میں مغیث سے 80ہزاروموبائل فون، مقدمات درج کاروائی کا آغاز۔