اوکاڑ ہ ،پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، چار پتنگ باز گرفتار

Published on February 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، چار پتنگ باز گرفتار،پتننگیں اور ڈور برآمد تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کے حکم کے مطابق ضلع بھر میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلا ف کریک ڈاؤن جاری ہے پولیس تھانہ بی ڈویژن نے دوران گشت جھگیاں سٹاپ 54مظفر کالونی، دیپالپور چوک اور صمد پورہ چھاپے مار کر چار پتنگ باز محمد امجد ولد فیض بخش، رضوان ولد رمضان، حسیب علی ولد مظفر علی اور عابد امام ولد امام دین کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے بیس پتنگ اور ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题