فیصل آباد، بچے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی تیاری کرلی

Published on February 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے نے 2 منٹ 20 سیکنڈ میں 196 ملکوں کے جھنڈے پہچان کر نام بولنے اور 100 ملکوں کے نقشے دیکھ کر انہیں کم سے کم وقت میں شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔غیرمعمولی ذہانت کے حامل چار برس کے بچے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی تیاری مکمل کرلی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes