ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 50ویں سالگرہ 3مارچ کو منائی جا ئیگی

Published on February 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

کراچی(یواین پی)پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 48ویں سالگرہ 3مارچ کو منائی جائے گی اس روز کراچی سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے ذرائع کے مطابق سالگرہ کی مرکزی تقریب کراچی میں منعقد ہوگی جسم میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا اور عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا ذرائع کے مطابق عافیہ صدیقی رہائی موومنٹ بھی ملک بھر میں تقریبات منعقد کریں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے اور حکومت سے رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题