نارووال(یو این پی)کرتار پور سٹاپ کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار پرائیویٹ ایمبولینس کے ساتھ ٹکرا کرایک ٹرک کے ساتھ ٹکرایا جس کی وجہ سے ایک آدمی محمد وسیم ولد محمد حسین عمر 26سال جاں بحق ہوگیا ہے ریسکیو 1122کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔