رائیونڈ،بجلی چوروں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے جا ئے گا وارث علی

Published on February 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

رائیونڈ (یواین پی) واپڈا سب ڈویژن رائیونڈایس ڈی کی نئی تعیناتی وارث علی نے واپڈاملازمین کو حدایت کی کہ ایک گھر میں ایک سے زائد میٹر اتارنے اور بجلی چوروں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے جا ئے کسی قسم کی کوئی رعائت نہ برتی جائے، اسلام آباد پاور ڈویژن نے پاکستان بھر کی تقسیم کارکمپنیوں کے تمام وہ صارفین جنہوں نے اپنے گھروں میں ایک سے زائد بجلی کنکشن منظور کروانے والوں کے اضافی میٹر اتارنے کا حکم جاری کیا گیا اس روشنی میں واپڈا سب ڈویژن رائیونڈایس ڈی واث علی نے سپریڈ ینڈینٹ،میٹر انسپکٹر اور ڈی سی او ملازمین کو حدیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پاور ڈویژن کی طرف سے موصول ہونے والے مراسلہ کے مطابق رائیونڈ سب ڈویژن میں ایک گھر میں دو یا تین میٹر موجود ہیں ان کے ایک میٹر کے علاوہ اضافی میٹر اتارنے کی مہم کا اغاز کیا جائے واضع رہے کہ بیچ مکمل ہونے کے بعد اگر کوئی اضافی میٹر کنکشن پایا گیا تو اسکا ذمہ دار میٹر ریڈر اور معلقہ سپریڈ ینڈینٹ ہوگا بعد ازاں ایس ڈی واث علی نے میڈیا کو بتایا کہ رائیونڈ سب ڈویژن میں بجلی چوروں کو وارننگ دے رہا ہوں کہ بجلی چوری کا بعض صارفین نے مشغلہ بنا لیا با شعور شہری بجلی چوری سے باز رہیں جبکہ بجلی چوروں کے خلاف مہم میں انسپیکشن ٹیم ایم آئی چوہدری اصغر، عبدلراؤف،ملک شرافت علی کھوکھر نے دورانے وزٹ کے دوران عمرفاروق ولد محمد شریف، ریحانہ کوثر زوجہ محمد آصف، محمد اقبال ولد دلدار، عبدالستار ولد عزیز، محمد عباس ولد اللہ دتہ، خلیل احمد ولد محمد علی، فیصل ولد لطیف، فیاض علی ولد غلام رسول، غلام مصطفی ولد غلام حسین، خلیل ولد فضل دین وغیرہ بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والوں کے خلاف بجلی چو ری کرنے کے جرم میں ایف آئی آرز درج کروا کر تمام تنصیبات اتا لیں ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes