بورے والا (یواین پی)نواحی علاقہ مجاہد کالونی میں گن پوائنٹ پر دوکاندار سے پونے دو لاکھ روپے لوٹ لئے گئے تفصیلات کے مطابق گلی نمبر چھ مجاہد کالونی میں واقع چوہدری ٹریڈرز پہ تین نامعلوم ڈاکو ماسک پہنےموٹر سائیکل پہ سوار آئے اور اسلحہ کے زور پر دوکاندار شبیر سے نقدی پونے دو لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے اور نامعلوم ڈاکوؤ ں کی تلاش جاری ہے