آج کا دن تاریخ میں16فروری

Published on February 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں16فروری1961چین نے اپنا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر استعمال کیا
آج کا دن تاریخ میں16فروری1945وینز ویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ
آج کا دن تاریخ میں16فروری1945جنگ عظیم دوئم:امریکا کا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ
آج کا دن تاریخ میں16فروری1927امریکا نے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیئے
آج کا دن تاریخ میں16فروری1918لیتھونیانے جرمنی اور روس سے آزادی کا اعلان کردیا(لیتھونیا کا قومی دن)
آج کا دن تاریخ میں16فروری1878امریکا میں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes